Featuredدنیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیںِ

دنیا بھر میں وائرس کی تباہ کاریاں ، 8 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 33 لاکھ 83 ہزار 472 ہوگئی جبکہ ہلاک افراد کی تعداد 8 لاکھ 8 ہزار 715 ہوگئی۔

امریکا پہلے نمبر پر ہے۔ اب تک وائرس سے 1 لاکھ 80 ہزار 174 اموات ہوچکی ہیں۔

برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں وائرس سے ہلاک مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 14 ہزار 277 ہوچکی ہے۔

تیسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں مجموعی کیسز کی تعداد 30 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے، اب تک بھارت میں وائرس سے 56 ہزار 846 اموات ہوچکی ہیں۔

دنیا بھر میں 1 کروڑ 59 لاکھ 10 ہزار 371 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close