More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

ماروی سرمد کیخلاف گستاخانہ ٹوئٹ پر مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دائر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور : ماروی سرمد نے سوشل میڈیا کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف گستاخانہ الفاظ استعمال کیے۔

سوشل میڈیا پر گستاخانہ ٹوئٹ کرنے پر ماروی سرمد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے لاہور کے تھانہ فیصل ٹاؤن میں درخواست دے دی گئی۔

شہری قیس عظیم کی جانب سے وکیل کے ذریعے تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد نے سوشل میڈیا کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف گستاخانہ الفاظ استعمال کیے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد کی اس حرکت سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے، لہٰذا ماروی سرمد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہوگئی ہے، قانون کے مطابق جائزہ لیکر کارروائی کی جائے گی۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close