More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

حب ندی کا پل مرمت نہ ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی:حب ندی کا پل کے گرنے کاخدشہ ہے، جبکہ کئی سال سے مرمت نہ ہونے پرپل کی بنیادیں کمزور ہوگئی ہیں

حب ندی پر کراچی اور بلوچستان کو ملانے والا پل خستہ حال ہوگیا، کئی سال سے مرمت نہ ہونے کے باعث پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

پل سے کوئٹہ، گوادر، مکران پشین، چمن جانے والی گاڑیاں گزرتی ہیں ، پل کے گرنے کاخدشہ ہے، جبکہ کئی سال سے مرمت نہ ہونے پرپل کی بنیادیں کمزور ہوگئی ہیں

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کہتے ہیں پل کی دیکھ بھال این ایچ اے کی ذمے داری ہے۔ کئی بارخستہ حالی سے آگاہ کیا لیکن کوئی عمل نہ ہوا جواب ملا کہ پل اتنا مخدوش نہیں ہے، مرمت کا معاملہ بعد میں دیکھیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close