Featuredدنیا

بنگلادیش : مسجد دھماکے میں اموات کی تعداد 24 ہوگئی

ڈھاکا:مسجد میں گیس پائپ لائن پھٹنے کے باعث دھماکے نے چوبیس افراد کی زندگیاں نگل لیں۔

گزشتہ جمعے کی رات ڈھاکا میں قائم ایک مسجد میں دوران نماز اچانک زوردار دھماکا ہوا تھا،ابتدائی طور پر 16 افراد کی شہادتوں کی اطلاع تھی لیکن اب اموات بڑھ گئی ہیں

مسجد میں گیس پائپ لائن پھٹنے کے باعث دھماکے نے چوبیس افراد کی زندگیاں نگل لیں۔

زخمیوں کا خصوصی پلاسٹک سرجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں میں ایک 7 سال کا بچہ بھی شامل ہے، زیر علاج 37 افراد کے جسم 90 فیصد تک جل چکے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close