More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

نیٹ فلیکس اور شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کے درمیان معاہدہ، ملکہ برطانیہ برہم

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لندن : ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل کے نیٹ فلیکس کے ساتھ ہوئے معاہدے پر برہم ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے شہزادہ ہیری اور اپنی چھوٹی بہو میگھن مرکل کے امریکی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے معاہدے پر اظہار برہمی کیا ہے۔

شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل کو اس معاہدے کے بدلے 15 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم ملے گی۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نے شاہی خاندان کے اندروںی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اگرچہ ملکہ برطانیہ اس معاہدے پر برہم ہیں پھر بھی انہیں یہ بات معلوم ہے کہ وہ اپنے چھوٹے پوتے اور ان کی اہلیہ کا ارادہ نہیں کرپائیں گی، کیونکہ اب اس حوالے سے بہت تاخیر ہوچکی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close