More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

سرفراز دورہ انگلینڈ کا آخری میچ کھیلنے کیلئے تیار نہیں تھے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سابق کپتان سرفراز احمد نے دورہ انگلینڈ میں تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد دورہ انگلینڈ کا آخری میچ کھیلنے کیلئے تیار نہیں تھے۔ ہیڈ کوچ اوربیٹنگ کوچ کے منانے پر آخری میچ کھیلا تھا۔

سیریز کا آخری میچ کہیں کیریئر کا آخری میچ نہ ہوجائے، سابق کپتان سرفراز احمد نے دورہ انگلینڈ میں تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مصباح اور یونس خان کے منانے پر سرفراز نے میچ کھیلا تھا۔ مصباح الحق نےکہا سرفراز کی جگہ وہ بھی ہوتےتو ایسا ہی کرتے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مصباح اوریونس نےسرفراز کو یقین دہانی کرائی تھی آخری میچ میں وہ ناکام ہوئے تو بھی ٹیم کیلئےسیکنڈ وکٹ کیپررہیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close