Featuredکھیل و ثقافت

پاکستانی کرکٹ شائقین ہو جائیں تیار

نیوزی لینڈ حکومت نے پاکستان کو دورہ کی اجازت دے دی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کو دورے کی اجازت دے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیموں کا نیوزی لینڈپہنچنےکے بعدابتدائی قرنطینہ ہوگا،14روز کےقرنطینہ کے بعد کرکٹرز کو شہر میں جانےکی اجازت ہوگی۔
ڈیوڈ وائٹ نے بتایا کہ پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیم کےاسکواڈمیں اضافی کھلاڑی شامل ہوں گے، ممکنہ طور پر ابتدائی آئسولیشن کرائسٹ چرچ میں ہوگی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ٹیمیں کمرشل ایئرلائن سےنیوزی لینڈپہنچیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close