More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

سر چکرا دینے والی پہیلی، درست جواب کیا ہوگا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور پہیلیاں اکثر صارفین کےلیے درد سر بن جاتی ہیں لیکن کچھ صارفین ان پہیلیوں میں دلچسپی لیتے ہوئے چینلج کو قبول کرتے ہیں تو آئیے ایسا ہی ایک اور چیلنج آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں۔

بظاہر آسان نظر آنے والی تصویری پہیلی صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی۔

تصویر میں نظر آنے والے ایک ہیلی کاپٹر کو 10 نمبر، نیلی گاڑی 9، پیلی ٹیکسی 5 نمبر  سے شمار کیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص ریاضی میں دلچسپی رکھنے والے افراد کےلیے یہ چیلنج زیادہ اہمیت کا حامل ہے کہ وہ کتنی جلدی اسے حل کرتے ہیں۔

اسے بھی دیکھیں : تصویر میں چھپا جانور تلاش کریں

عام طور پر صارفین اس سوال کا جواب 33 دے رہے ہیں مگر بعض کا دعویٰ ہے کہ اس سوال کا جواب 29 ہے۔

آپ کے خیال میں درست جواب کیا ہے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close