Featuredکھیل و ثقافت

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل سدرن پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا

سدرن پنجاب اور خیبر پختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

ایونٹ کا فائنل سدرن پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان اتوار کی شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل مقابلوں میں سدرن پنجاب نے دفاعی چیمپئن ناردرن پاکستان کو 7 وکٹوں اور خیبر پختونخوا نے سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close