More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

ذہنی آزمائش: تصویر میں چھپا نمبر تلاش کریں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ذہنی آزمائش کے سوالات و پہیلیاں صارفین کا دماغ الجھا کر رکھ دیتی ہیں لیکن پھر بھی لوگ چیلنج کو قبول کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سوالات یا پہیلیاں بظاہر آسان ہوتی ہیں مگر  درست جواب تلاش کرنے کے دوران صارفین سر پکڑنے پر مجبور بھی ہوجاتے ہیں۔ اس طرح انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی درج ذیل تصویر ہے جس کا جواب تلاش کرنے کا چلینج دیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں: تصویر میں چھپا جانور تلاش کریں

اس تصویر میں ایک نمبر چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنے کا صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے۔ آپ تصویر کو غور سے دیکھیں اور  ایک منٹ میں نمبر کو تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

اس تصویر کو جب آپ قریب سے دیکھیں گے تو پوشیدہ نمبر نظر نہیں آئے گا مگر جب تھوڑا دور ہو کر یا سائیڈ سے دیکھیں گے تو نمبر صاف نظر آئے گا۔

کیا آپ اسے تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے اگر نہیں تو نیچے دیکھیں کہ تصویر میں کون سا نمبر چھپا ہوا ہے۔

درست جواب دیکھیں

اگر آپ کامیاب نہیں ہوئے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس تصویر میں 5 کا ہندسہ چھپا ہوا ہے۔

کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے؟ کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close