More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

ایران نے انڈین کمپنیوں کو کام سے روک دیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

تہران:  گیس فیلڈ منصوبے پر کام اب مقامی ایرانی کمپنیوں کو دیا جا رہا ہے۔

ایران نے ایک بہت بڑے گیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنے والی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا ہے۔ انڈین کمپنیوں کے کنسورشیم کو نوٹس جاری کیا گیا ہے کہ منصوبہ مقامی ایرانی کمپنیوں کو دیا جا رہا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق متعدد بار پراجیکٹ پر مذاکرات کے لیے بھارت کو دعوت دی گئی تاہم انہوں نے کچھ نہ کیا، گزشتہ سال انہیں اس حوالے سے الٹی میٹم بھی دیا گیا تھا۔

حکام کے مطابق وہ صرف پابندیاں اٹھنے کے منتظر تھے۔ اس کے بعد یہ منصوبہ مقامی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close