More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپاکستان

کشمالہ طارق کی شادی اور ڈانس کی ویڈیو وائرل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی و سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، کشمالہ طارق اپنی شادی کی تقریب میں رقص کررہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کشمالہ طارق گزشتہ رات منعقدہ اپنی شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ مذکورہ ویڈیو کشمالہ طارق کی شادی کی نہیں بلکہ ڈھولک کی محفل کے دوران ڈانس کرنے کی ہے۔


متعدد میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ پاکستانی سیاستدان اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق چند قریبی عزیزوں کی موجودگی میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے بزنس مین وقاص خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں جو اسلام آباد میں بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک ہیں۔

کشمالہ طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ کشمالہ طارق کی تیسری شادی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close