Featuredدنیا

جسم فروشی میں ملوث غیر ملکی گروہ گرفتار

چندی گڑھ : جسم فروشی میں ملوث4 غیر ملکی لڑکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع پنچکولہ میں پولیس نے جسم فروشی میں ملوث غیر ملکی گروہ کو گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پنچکولہ کے سیکٹر 12 میں کی گئی کارروائی کے دوران 4 غیر ملکی لڑکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں سے 3 کا تعلق آذر بائیجان جبکہ ایک کا تعلق ترکی سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جسم فروشی میں ملوث چاروں لڑکیوں کے ویزہ کی مدت ختم ہوچکی ہے، کارروائی کے دوران 4 دلالوں کو بھی پکڑا گیا ہے جن کا جسمانی ریمانڈ لے کر ان سے تفتیش کی جائے گی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close