Featuredکھیل و ثقافت

محمد حسنین کی زمبابوے کے خلاف شاندار بولنگ

راولپنڈی: رائٹ آرم فاسٹ بولر محمد حسنین کی زمبابوے کے خلاف تباہ کن بولنگ

سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 279 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

پاکستان اور زمبابوے کے مابین تیسرا اور سیریز کا آخری ایک روزہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے، زمبابوے نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لیے۔

رائٹ آرم فاسٹ بولر محمد حسنین نے زمبابوے کے خلاف شان دار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کر لیں، جب کہ وہاب ریاض نے ایک وکٹ لی۔

زمبابوے کی جانب سے شین ولیمز ناقابل شکست رہے اور انھوں نے سینچری اسکور کرتے ہوئے 13 چوکوں کی مدد سے 118 رنز بنائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close