Featuredانٹرٹینمنٹ

اداکارہ وینا ملک نے مریم نواز پر تنقید کے نشتر برسا دئے

اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ نانی اماں نوجوانوں کو جھوٹ بولنے۔ مکاریاں کرنے اور بہت سارے گُر سکھائیں گی

مسلم لیگ ن کی جانب سے شیر جوان فورس متعارف کرائی گئی۔ شیر جوان فورس کو پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کے مقابلہ میں متعارف کرایا گیا۔

فورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ شیر جوان فورس نوجوانوں کو شعور دینے کی تحریک ہے۔ شیر جوان فورس بنانے پر مسلم لیگ ن پر بڑی تنقید کی گئی۔

نامور اداکارہ وینا ملک نے ٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے مریم نواز پر تنقید کے نشتر برسائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close