Featuredکھیل و ثقافت

بھارتی کرکٹر متھالی راج سے بے تکلفی ڈینی موریسن کو مہنگی پڑ گئی

’مائی ڈیئر متھالی راج‘ کہنے پر موریسن مشکل میں پڑ گئے

اس بے تکلفی پر ڈینی موریسن پر غیر پیشہ ورانہ انداز اپنانے کے الزامات سامنے آنے لگے۔

شارجہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے ایک میچ میں شکست کے بعد انٹرویو میں کمنٹیٹر نے کہا کہ ’’مائی ڈیئر متھالی راج کل کوئی میچ نہیں آپ کیا کریں گی، آپ کی ٹیم ویلوسٹی کیا کرے گی‘‘ جواب ملنے پر انھوں نے کہا کہ حوصلہ جوان رکھو اور مسکراتی رہو۔

خاتون کھلاڑیوں اور مبصرین کے ساتھ شائقین نے بھی سوشل میڈیا پر موریسن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی انٹرنیشنل اسٹار کو یوں مائی ڈیئر کہنا مناسب نہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close