Featuredاسلام آباد

کورونا کا دوسراراؤنڈ آرہاہے

اسلام آباد : قوم سے کہتا ہوں ہمیں پھر سے بہت احتیاط کرنا پڑے گی کورونا کا دوسراراؤنڈ آرہاہے

کورونا وبا کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں اسوقت کورونا وائرس کا عذاب آیا ہوا ہے، بھارت کی 73سالہ تاریخ میں معاشی صورتحال بری طرح متاثر ہے۔

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ قوم سے کہتا ہوں ہمیں پھر سے بہت احتیاط کرنا پڑے گی کورونا کا دوسراراؤنڈ آرہاہے۔

عمران خان نے کہا کہ عوام کو ایس اوپیز پر عمل کرنا اور ماسک پہننا ہوگا، کورونا آیا ،ملک تین ماہ بند کیا ،تقریباً 900ارب ٹیکس کم جمع ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close