Featuredکھیل و ثقافت

کراچی کنگز پی ایس ایل فائیو کے فائنل میں

 سپراوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 14 رنز کا ہدف دیا۔ 

پی ایس ایل فائیو کے کوالیفائر ون میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ ٹائی ہوگیا جس کےبعد سپر اوور میں کراچی کنگز ملتان سلطانز کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔

اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ ٹائی ہوگیا تھا۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے چوکا مار کر میچ برابر کیا، ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں 141 رنز بنائے جب کہ ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز نے بھی 141 رنز بنائے جس کے بعد سپراوور میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 14 رنز کا ہدف دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close