Featuredکھیل و ثقافت

پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنا ہمارے لیے اعزاز کی بات رہی، رانا فواد

کراچی کنگز کو کامیابی دلوانے والے کا تعلق لاہور سے ہے 

کراچی: لاہور قلندرز کے فواد رانا کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کو کامیابی دلوانے والے بابراعظم کا تعلق لاہور سے ہے اور اسی نے لاہور قلندرز کو شکست دی۔

رانا فواد نے کہا کہ  بلاشبہ بابر اعظم دنیا کرکٹ کا سب سے  بہترین بیٹسمین ہے۔

اگلے سال لاہور قلندرز بھر پور تیاری کے ساتھ واپس آئیگی، پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنا ہمارے لیے اعزاز کی بات رہی۔

بھرپور  ستائش اور حوصلہ افزائی کرنے والے لاہور قلندرز کے مداحوں کے بہت شکر گزار ہیں۔

لاہور قلندرز کے فواد رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کا ٹائٹل جیتنے پرکراچی کنگز کو جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں، کراچی کنگز کو کامیابی دلوانے والے بابراعظم کا تعلق لاہور سے ہے اور اسی نے لاہور قلندرز کو شکست دی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close