Featuredکھیل و ثقافت

انگلش کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان آئے گی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نےآئندہ برس دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔

انگلش اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشترکہ اعلان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔

انگلش کرکٹ ٹیم بارہ اکتوبر کر کراچی پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 اور 15 اکتوبر کر کراچی میں ہوں گے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان یہ سیریز  پہلے جنوری میں ہونا تھی لیکن لاجسٹک اور دیگر مسائل کی وجہ سے اسکو اکتوبر  کے لیے ری شیڈول کر دیا گیا۔

اس مختصر سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں 16 اکتوبر کو بھارت روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کریں گی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close