More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

امریکی ریاست جارجیا میں بھی جو بائیڈن کامیاب

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

واشنگٹن :  ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں جو بائیڈن نے جارجیا کا میدان بھی مار لیا

امریکی ریاست جارجیا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہونے کے بعد جو بائیڈن کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن حکام نے بھی دو ہفتوں کو جیت کی تصدیق کردی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو جو بائیڈن کے ہاتھوں 12 ہزار 284 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سیکریٹری اسٹیٹ آفس نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کی تردید کی ہے۔ ڈیمو کریٹک پارٹی کا کہنا ہے کہ جارجیا نے جوبائیڈن کو چنا، جس کی تصدیق نتائج کررہے ہیں، جو ہم پہلے سے جانتے تھے۔

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close