Featuredانٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا پنجاب پولیس کے طریقے اور برتاؤ سے خوش

پنجاب پولیس کا ایسا کام کہ فلمسٹار میرا بھی تعریف کرنے پر مجبور

فلمسٹار اداکارہ میرا کو پنجاب پولیس کی خوش اخلاقی اور رویہ نے خوش کردیا۔

پنجاب پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ کام کے سلسلے میں تھانہ ڈیفنس آئی جہاں دو پولیس افسران نے بہت اچھے طریقے سے برتاؤ کیا

میرا کا کہنا تھا کہ پولیس نے میری درخواست وصول کی یہاں آکر مجھے ایسا لگا کہ پنجاب پولیس واقعی بدل رہی ہے، دونوں افسران نے میری بات کو انتہائی دلچسپی اور اچھے انداز میں سنا جس پر میں پولیس افسران کی نہایت مشکور اور شکر گزار ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close