More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

بد عنوانی میں بھارت کاایشیامیں پہلانمبر ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بھارت ایشیا کا بدعنوان ترین ملک قرار

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل  کی رپورٹ میں کاانکشاف  کیا گیا کہ  بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک ہے

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی میں بھارت کاایشیامیں پہلانمبر ہے،بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلئے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  یہ شرح ایشیا کے دیگرممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔

جنوری 2020میں ہونیوالے سے  سروے میں کے مطابق بدعنوانی میں بھارت کا 80واں نمبرتھا۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close