Featuredسندھ

سال کا آخری چاند گرہن

 رواں سال کا آخری چاند گرہن29اور30نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا

سال کا آخری چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

چاند گرہن کا آغاز رات 12بجکر 32منٹ پر ہوگا۔۔رات4 بجکر53منٹ پر چاند سے گرہن ہٹے گا۔ چاند گرہن کا دورانیہ 4 گھنٹے اور 21 منٹ ہوگا۔

ڈائریکٹر اسپا جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن امریکا،آسٹریلیا اور ایشیا میں دیکھا جاسکے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close