Featuredکھیل و ثقافت

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر میں 750 گول مکمل

چیمپئنز لیگ کا میچ مایہ ناز کرسٹیانو رونالڈ کے لیے یادگار بن گیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے کیریئر میں ساڑھے سات سو گول مکمل ہو گئے، چیمپئنز لیگ میں یوونٹس نے حریف ڈینامو کیوو کو تین صفر سے ہرا دیا۔

گروپ جی میں یووینٹس کا ڈینامو کیوو سے آمنا سامنا ہوا تو کھیل کا آغاز دفاعی انداز میں ہوا۔  اکیسویں منٹ چیزا کے گول سے ماحول بدلا۔سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا شاندار گول یادگار بن گیا۔ فٹبال کیریئر میں سات سو پچاس مکمل کئے۔  بڑے کھلاڑی نے بڑا سنگ میل عبور کرنے پر بڑی خوشی منائی۔

رونالڈو نے 750 اہداف کے سنگ میل کو حاصل کرنے کے بعد 800 کا ہدف دیا۔

چیمپئنز لیگ میں پہلی خاتون ریفری کی انٹری تھی اس میچ میں سٹیفنی فریپرٹ نے ڈیبیو کر لیا۔ رونالڈو سمیت کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس پر یووینٹس کو حریف ٹیم پر تین صفر کی فتح ملی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close