Featuredسندھ

پیپلز پارٹی نے بڑے پاور شو کا فیصلہ کرلیا

کراچی: 27 دسمبر کو بے نظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔

پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے 27 دسمبر کے جلسے کے لئے تیاریوں کی ہدایات جاری کردیں۔

27 دسمبر کے جلسے کی کامیابی کے لئے ہر ضلع میں خصوصی مہم چلائی جائے گی، جلسے کی تیاریوں کے لئے پیپلزپارٹی کا مرکزی اور صوبائی تنظیم کا اجلاس بھی آئندہ چند روز میں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close