Featuredکھیل و ثقافت

پاکستانی ٹیم کوئنز لینڈ پہنچ گئی

آکلینڈ : دورہ نیوزی لینڈ پر جانے والا پاکستان کرکٹ اسکواڈ آئسولیشن ختم کرکے کوائسٹ چرچ پہنچ گیا۔

اسسٹنٹ کوچ شاہد اسلم آکلینڈ سے کوئنز ٹاون پہنچے، پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی شاہین کا اسکواڈ بدھ سے ٹریننگ کرے گا۔

کوئنز ٹاؤن میں پاکستانی ٹیم اور پاکستان شاہینز الگ الگ ہوٹلز میں قیام کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ہی پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 51 ارکان کی مینیجڈ آئسولیشن ختم ہوئی ہے

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close