Featuredتجارت

پٹرول کی قیمت میں 16 دسمبر سے اضافے کا امکان

حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیاجس کے بعد نئی قیمت103 روپے 69 پیسے ہوگی۔

ہائی ڈیزل بھی 3 روپے مہنگا کیا گیانئی قیمت 108 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔مٹی کا تیل 5 روپے فی لٹر مہنگا کیا گیانئی قمیت70 روپے 29 پیسے مقررکی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل5 روپے مہنگا کیا گیا نئی قیمت 67 روپے 86 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمیتں 15 روزکے لئے مقرر کی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close