More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

شیخوپورہ میں دلہن سے اجتماعی زیادتی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

شیخوپورہ : ڈکیتی کے بعد دلہن کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

دوران ڈکیتی ملزمان نے رکشہ سوار فیملی کو رسیوں سے جھکڑ کر جواں سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی دلہا اور دلہن کو لیکر گھر آ رہے تھے کہ موٹر وے پل کے قریب تین مسلح ملزمان نے روک لیا۔ ملزمان نے نقدی اور موبائل چھینے کے بعد لڑکی کو زبردستی کھیتوں میں لے گئے۔

میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی، پولیس نے ڈکیتی اور زیادتی کی دفعات کا مقدمہ درج کر لیا۔ واقعے پر آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

ڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، دو ماہ قبل بھی اسی علاقہ میں دوران سفر ایک خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close