Featuredانٹرٹینمنٹ

سہانا کی سیلفی کو دیکھ کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے

بالی ووڈ کی بیٹی سہانا خان ان دنوں اپنی تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان دنوں اپنے انسٹاگرام پر پہلے سے زیادہ سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ وہ ایک کے بعد ایک اپنی نئی تصویریں یہاں شیئر کررہی ہیں ۔

سہانا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک مرر سیلفی شیئر کی ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہے ۔

سہانا کی مرر سیلفی کو دیکھ کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے ، کیونکہ تصویر میں ان کا گلیمرس انداز قابل دید ہے ۔

اس سے پہلے بھی سہانا نے اپنی کئی تصویریں شیئر کی تھیں ۔ اب تک ان کی ہر تصویر کو پسند کیا جاچکا ہے اور ہر تصویر پر لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں ۔

سہانا کے بالی ووڈ ڈیبیو کو لے کر آئے دن سوشل میڈیا پر بحث ہوتی رہتی ہے ۔ ان کے چاہنے والے انہیں جلد ہی بڑے پردے پر دیکھنے کیلئے بے قرار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close