Featuredدنیا

سعودی امیر زادی نے پاکستانی ڈرائیورسے شادی رچالی

سعودی ارب پتی خاتون پاکستانی ڈرائیور کی محبت میں گرفتار ہوکرشادی کے بندھن میں بندھ گئی۔

عربی خاتون کے مکہ اور مدینہ میں کئی ہوٹلز اور رہائشی املاک ہیں۔اس کے علاوہ ان کے فرانس میں ٹاورز سمیت مختلف ممالک میں بھی جائیدادیں موجود ہیں۔

دلہن ساہو بنت عبداللہ المحبوب کی دولت کی مالیت تقریبا 8بلین ڈالر ہے۔

امیرترین سعودی خاتون کی پاکستانی ڈرائیور سے شادی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

سعودی خاتون اور ڈرائیور کورونا وبا کے باعث سادہ سی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

سعودی خاتون نے سب کے سامنے دولہے کے کندھے پر سر رکھ کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔

ساہو بنت عبدااللہ کا شمار متحدہ عرب امارات کی امیرترین خواتین میں ہوتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close