Featuredپاکستان

11 جنوری سے اسکول کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد : بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت تک تعلیمی ادارے 10 جنوری سے کھولے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے کی تعلیمی ادارے 11 جنوری سے نہ کھولنے کا عندیہ دیا تھا تاہم تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق بین الصوبائی وزرائے تعلیم نے فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم شفقت محمود کی قیادت میں جاری اجلاس میں وزرائے تعلیم نے 9ویں سے 12 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پہلی سے 8 ویں جماعت تک تعلیمی ادارے 20جنوری سے کھولے جائیں گے جبکہ ملک بھر کی جامعات یکم فروری سے کھولیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close