Featuredتجارت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پٹرول 3 روپے 20 پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل 2روپے95 فی لیٹرمہنگا کردیا گیا ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔
اوگرا کے مطابق پٹرول 3 روپے 20 پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل 2روپے95 فی لیٹرمہنگا کردیا گیا ہے۔
مٹی کا تیل 3 روپے، لائٹ ڈیزل 4روپے42 پیسےفی لیٹرمہنگا کردیا گیا ہے۔اوگرا نے 15 روپے33 پیسےفی لٹرتک اضافے کی سفارش کی تھی۔
وزیراعظم نےاوگرا سفارش کےبرعکس نئی قیمتوں کی منظوری دی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات16 جنوری سےہوگا۔ قیمتوں میں تبدیلی 15 روز کے لیے کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close