Featuredاسلام آباد

جوبائیڈن کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ، عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، جو بائیڈن کے ساتھ پاک امریکا شراکت مضبوط کرنے کیلیے پرامید ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارت، معیشت، ماحولیاتی تبدیلی مسئلے، انسداد کرپشن، خطےمیں امن کےفروغ کیلیے کام کا خواہشمند ہوں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close