Featuredدنیا

جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد اسرائیل کا شام پر یہ پہلا فضائی حملہ

دمشق : اسرائیل کے شام پر فضائی حملے، 4 شہری جاں بحق ہوگئے۔

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے شام پر کیئے گئے میزائل حملوں سے شام کے 4 شہری جاں بحق ہوگئے ہے۔ جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد اسرائیل کا شام پر یہ پہلا فضائی حملہ ہے۔

شام پر گزشتہ سال صیہونی ریاست نے 39 حملے کئے تھے۔ حملوں میں شام کی فوجی تنصیبات سمیت 135 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close