More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

کورونا کی نئی قسم زیادہ مہلک ثابت ہوسکتی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لندن : بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں کہا کہ نیا کورونا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کواسپتال داخل کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کے باعث مزید ایک ہزار 401 افراد ہلاک ہوئے، عالمی وباء سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 95 ہزار 981 ہوگئی ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ویکسین کورونا کی نئی اور پرانی قسم کے خلاف یکساں مؤثر ہے، 24 گھنٹوں میں چار لاکھ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close