Featuredتجارت

سونا پھر مہنگا ہوگیا

کراچی:  پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونا 100 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے باعث اس کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

دس گرام سونا 85 روپے اضافے سے 97 ہزار 265 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر سات ڈالر کے اضافے سے 1863 ڈالر ہوگئی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close