Featuredسندھ

بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور کا آج نکاح ہوگیا

کراچی: بلاول ہاؤس میں خوشیوں کے شادیانے بج رہے ہیں

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کا آج محمود چوہدری سے نکاح ہوگا۔

بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی نئی زندگی کی شروعات ہوگئی،تقریب میں خاندان کے افراد، بختاور کی سہیلیاں اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔

محمود چوہدری بیس سے زائد گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ بلاول ہاوس پہنچے، بختاور بھٹو زرداری کا نکاح مولانا غلام محمد سوہو نے پڑھایا۔ نکاح کی تقریب میں خاندان کے قریبی افراد، دلہن کی سہیلیاں اور ملک کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

مہمانوں کی طرف سے بختاور کو تحائف، مختلف ڈیزائن اور رنگوں کی شالیں اور دیگر ڈریسز تحفے میں پیش کیے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close