Featuredاسلام آباد

جب آپ نے ووٹ توڑے تب شو آف ہینڈ یاد نہ آیا ؟

اسلام آباد : مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنے ارکان بھاگ رہے ہیں تو انہیں شو آف ہینڈ یاد آگیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ لوگ آپ کا ساتھ چھوڑنے کو تیار ہیں، تو شو آف ہینڈ یاد آگیا۔ مخصوص بیلٹ ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ نے ہارس ٹریڈنگ کی تب شو آف ہینڈ یاد نہیں آیا؟

جب آپ نے ووٹ توڑے تب یاد نہ آیا؟ اب اپنے ارکان بھاگ رہے ہیں، انہیں شو آف ہینڈ یاد آگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close