Featuredکھیل و ثقافت

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 200 رنز کی برتری

 پنڈی ٹیسٹ : پاکستان نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 129 رنز بنالیے

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ نے 106 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر اپنی اننگز کا آغاز کیااور مہمان ٹیم 201 رنز پر پولین لوٹ گئی۔

حسن نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 129 رنز بنالیے جبکہ 6 وکٹیں گرگئیں، تاہم قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 200 رنز کی سبقت حاصل ہوگئی۔

دن کے اختتام تک محمد رضوان 28 اور حسن علی بغیر کوئی رن بنائے کیریز پر موجود ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close