Featuredکھیل و ثقافت

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لیے 243 رنز درکار

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کا اختتام،راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا تھا۔ میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 9 وکٹیں درکار ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنالیے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنالیے، جنوبی افریقہ کو میچ جیتنے کے لیے 243 رنز اور پاکستان کو 9 وکٹیں درکار ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 298 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے اور یوں جنوبی افریقا کو راولپنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لئے 370 رنز کا مشکل ہدف ملا ہے۔

پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے115رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close