Featuredکھیل و ثقافت

پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت

پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی

پہلے مرحلے میں افتتاحی تقریب اور کراچی کے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں لاہورمیں شیڈول لیگ میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گی۔

لاہور میں شیڈول پلے آف میچز اور فائنل کے ٹکٹس کی فروخت کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ پی ایس ایل میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ ٹکٹوں کی قیمت کا حتمی فیصلہ آئندہ دو سے تین روز میں کیا جائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹکٹوں کی صرف آن لائن فروخت کی تجویز زیر غور ہے۔ ٹکٹس مقامی کورئیر کمپنی کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close