Featuredکھیل و ثقافت

نیشنل اسٹیدیم کراچی پی ایس ایل سیزن 6 کے رنگ میں رنگ گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے کراچی کا نیشنل اسٹیدیم پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کا آغاز 20 فروری سے ہورہا ہے

پی ایس ایل 6 کے لیے کھلاڑیوں کے بینرز اور کٹ آؤٹس اسٹیڈیم میں آویزاں ہیں، اس کے علاوہ تمام ٹیموں کے کپتانوں کے بینرز بھی نیشنل اسٹیڈیم میں آویزاں ہیں۔

پی ایس ایل 6 کا آغاز 20 فروری سے کراچی میں ہو گا، سیزن 6 کے افتتاحی میچ سے قبل میوزک پروگرام کی ریکارڈنگ استنبول میں جاری ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او وسیم خان کا کہنا ہے کہ اس بار کوئی باضابطہ افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، میوزک شو ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close