More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

شہزادہ ہیری کو واپسی کے لیے دی گئی مہلت ختم

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

انگلینڈ: برطانوی شہزادے ہیری پر شاہی اعزازات کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے۔

میگھن مارکل سے شادی کے بعد شاہی اعزازات اور ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کرنے والے شہزادہ ہیری کو واپسی کے لیے دی گئی ایک سال کی مہلت ختم ہونے پر ہمیشہ کے لیے شاہی اعزازات اور ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔

برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل اب ہمیشہ کے لیے شاہی ذمہ داریوں اور اعزازات سے سبکدوش ہوگئے ہے، شاہی جوڑا عمر بھر شاہی مراعات بھی حاصل نہیں کرسکے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close