Featuredدنیا

سعودی حکومت کا خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے خواتین کو فوج میں بھرتی کرنے کی اجازت دے دی

سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ خواتین سعودی آرمی، ائیر فورس، نیوی اور دیگر ادروں میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق خواہشمند خواتین فوج میں داخلے کی درخواست آن لائن پورٹل پر دے سکتی ہیں۔

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ خواتین کی عمر 21 سے 40 سال، قد 155 سینٹی میٹر یا زیادہ ہونا ضروری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close