Featuredکھیل و ثقافت

پی ایس ایل 6 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح

کراچی : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ، محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا ، انہوں نے 53 گیندوں پر 71 رنز کی اننگز کھیلی

جواب میں  اسلام آباد نے 20 ویں اوور میں 151 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

اسلام آباد کےلوئس گریگوری نے شاندار اننگز کھیلی اور 31 گیندوں پر 49 رنز بنا کر ٹیم کو فتح دلوادی اور مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close