More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

کسانوں کے بعد اب بھارت میں تاجر بھی میدان میں آگئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نیو دہلی : آج بھارت بھر میں کاروباری تنظیموں کی جانب سے نئے ٹیکس کے خلاف ہڑتال ہے۔

کسانوں کے بعد اب بھارت میں تاجر بھی میدان میں آگئے، نئے ٹیکس کے خلاف چالیس ہزار سے زیادہ کاروباری تنظیموں کے اتحاد کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس کی جانب سے آج بھارت بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے۔

ہڑتال کے دوران ہول سیل اور ریٹیل بازار پوری طرح سے بند رہیں گے، لیکن اشیائے ضروریہ کی فروخت جاری رہے گی، ایندھن کی بڑھتی قیمت کے خلاف ٹراسپورٹرز بھی اپنی گاڑیاں بند رکھیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close