Featuredانٹرٹینمنٹ

اداکارہ ماہرہ خان کا ’ گگلی چیلنج ‘ ویڈیو وائرل

کرس گیل کے بعد اداکارہ ماہرہ خان کا ’گگلی چیلنج‘ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگیا ۔

کرس گیل کے متعارف کردہ ’گگلی چیلنج‘ نے کھلاڑیوں کے بعد فنکاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کردیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کے گگلی چیلنج پر اداکارہ ماہرہ خان نے رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پی ایس ایل کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں ماہرہ خان کو گگلی چیلنج پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close