Featuredکھیل و ثقافت

ویرا ت کوہلی بھارتی میڈیا پر برس پڑے

تاریخی شکست کے بعد بھارتی میڈیا کی بے جا تنقید پر ویرات کوہلی بھی بھارتی میڈیا پر پھٹ پڑے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شکست کے بعد پریس کانفرنس میں بھارتی صحافی نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے پوچھا کہ کیا آپ نے پاکستان کو ہلکی ٹیم سمجھا تھا۔

بھارتی صحافی کی بات سنتے ہی ویرات کوہلی صحافی پر برس پڑے، ویرات نے کہا کہ کاش آپ یہاں خود آ جائیں اور کٹ پہن کر دیکھیں۔

میں پاکستانی ٹیم کو کبھی بھی ہلکا نہیں لے سکتا، یہ وہ ٹیم ہے جو دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ڈھیر کر سکتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close