More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

جی ڈی اے نے وزیر اعظم سے باغی ارکان تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : جی ڈی اے کو پی ٹی آئی کے باغی ارکان کے لیے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

جی ڈی اے نے وزیر اعظم کو سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے باغی ارکان کے نام بھیج دیئے۔

جی ڈی اے نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا، جس میں باغی ارکان تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کو پی ٹی آئی کے سات ایم پی ایز کے نام ارسال کئے گئے ہیں۔

خط میں کہا گیا کہ ان سات رابستان خان، عمر عماری، دیوان سچل، عباس جعفری، شبیر قریشی، بلاول غفار اور دیوان سچل پی ٹی آئی ارکان میں سے چھ ارکان نے ووٹ نہیں دیا۔

اپنی جماعت کی کالی بھیڑوں کی تحقیقات کرکے بے ضمیروں کا بتایا جائے۔ ہمیں ان ارکان پر شک ہے، جنہوں نے ووٹ نہیں دیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close